the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،9ڈسمبر(ایجنسی) شہرکے مضافات کے علاقے نانک رام گوڑہ میں جمعرات کی رات ایک زیر تعمیر چھ منزلہ عمارت گر گئی، جس سے دو لوگوں کی موت ہو گئی، اور دو لوگ شدید طور پر زخمی ہو گئے ہیں. ملبے میں 10 سے زیادہ لوگوں کے دبے ہونے کا خدشہ ہے.

رپورٹ کے مطابق بلڈنگ کا تعمیری کام حال ہی میں مکمل ہوا تھا اور اس میں ٹائلیں لگانے اور پلمبنگ کا کام چل رہا تھا. جس وقت بلڈنگ گری، اس وقت اس میں پانچ خاندان موجود تھے. ان میں سے چار خاندان ٹائل ورکر اور پلمبر کے تھے جبکہ ایک خاندان چوکیدار کا تھا. این ڈی آر ایف کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہے اور



امدادی کام جاری ہے.


ملبے میں ایک عورت اور بچہ بھی دبا ہوا تھا، جنہیں باہر نکال لیا گیا ہے. ابھی 10 اور لوگوں کے دبے ہونے کا خدشہ ہے.

تلنگانہ کے وزیر داخلہ این نرسمہا ریڈی اور حیدرآباد کے پولیس سربراہ بھی جائے حادثہ پر پہنچے- . ریڈی نے کہا کہ عمارت کی تعمیر میں قوانین کی خلاف ورزی دیکھا گیا هے حیدرآباد میونسپل کے میئر رام موہن کا کہنا ہے کہ عمارت کی تعمیر درست نہیں تھا اور استعمال کئے گئے مال بھی مناسب نہیں تھے، اس لئے وہ منہدم ہوگئی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.